-
ہندوستان: ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ریلی، حماس کے رہنما خالد مشعل کا ورچوئل خطاب
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس سے تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے بھی خطاب کیا البتہ ان کا خطاب ورچوئل تھا۔
-
ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال افسوسناک اور وحشتناک ہے: این بی سی چینل
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹امریکی چینل این بی سی نے ایک رپورٹ میں غزہ کی صورتحال کو افسوسناک اور وحشتناک بتایا ہے-
-
ہمارے لیڈران گھروں میں ہیں نہ کہ ہسپتالوں میں: حماس
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ حماس کے لیڈران الشفا اسپتال کے نیچے سرنگوں میں ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے زمینی حملے کو پسپا کردیا ہے: القسام بریگيڈ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی حکومت کے زمینی حملے کا مقابلہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کی زمینی شکست ایک معجزۂ الہی ہے: اسماعیل ہنیہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعے کی شب القسام بریگیڈز کے فاتحانہ ردعمل اور غزہ کے شمال میں صیہونی حکومت کے زمینی حملے کی شکست کے جواب میں کہا کہ یہ شکست ایک الہی معجزہ ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف صیہونیوں کا ایک بار پھر احتجاج
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴غاصب اسرائیل کے صدر مقام تل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا گيا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں 7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟
-
علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: اسماعیل ھنیہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جاری غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے سبب پورے علاقے کا کنٹرول ہاتھ سے نکل جائے گا اور اس وقت بھی یہ علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے-