-
غزہ پر اسرائیلی حملے میں کم ازکم پچاس صیہونی قیدی ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے جانے والے کم از کم پچاس صیہونی افسران اور فوجی، غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہيں
-
امریکی قرارداد ویٹو کرنے پر ہنیہ نے روس اور چین کا شکریہ ادا کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے موقف، اور صیہونی غاصب حکومت کی حمایت میں امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کو سراہا ہے-
-
القسام بریگيڈ کے مقبوضہ علاقے ایلات پر راکٹوں کے حملے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹فلسطین کی القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ سرزمین کے ساحلی شہر ایلات پر راکٹوں سے حملے کئےہیں-
-
غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیل کے دو شہروں ایلات اور حیفا پر راکٹوں اور میزائلوں سے شدید حملہ کیا ہے۔
-
اب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، حماس کی حمایت کا خمیازہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰غاصب اسرائیل میں پولیس نے مشہور عرب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی کو فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کی حمایت کی وجہ سے گرفتار کرلیا ہے۔
-
رہا ہوئی اسرائیلی خاتون قیدی نے حماس کی تعریف کرکے اسرائيلی جھوٹے پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲فلسطینی استقامتی تحریک حماس کی قید سے آزاد ہونے والی ایک اسرائیلی خاتون نے حماس کے بارے میں اسرائیلی جھوٹے پروپیگنڈے کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔
-
غاصب اسرائيل کے ساتھ تعلقات منقطع کیا جائے: تحریک حماس کے رہنما کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیں۔
-
حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اہم بیان
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترس نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا اہم ہے کہ حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے-
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں دو اسرائیلی قیدیوں کی رہائی
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دو صہیونی قیدیوں کو انسانی ہمدردی اور بیماری کی وجہ سے رہا کردیا۔
-
غزہ کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولی جائے: حماس
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسلامی اور عرب ملکوں نیز اقوام متحدہ سے غزہ کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-