-
عرین الاسود کو فلسطینیوں کی مکمل حمایت حاصل ہے
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵غرب اردن کے شہر نابلس کے عوام نے عرین الاسود مزاحمتی گروہ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔اس درمیان عرین الاسود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ غاصب صیہونی دشمن پر کاری ضربیں لگانے کے لئے تیا رہے
-
حماس اور شام کے درمیان تعلقات کے فروغ کا عزم
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵حماس کے ایک رہنما نے کہا کہ مستقبل قریب میں شام کے ساتھ ہمارے تعلقات تیزی سے فروغ پائیں گے۔
-
صیہونی ٹیلی کام میں حماس کے جاسوس گرفتار کرنے کا صیہونی ریاست کا دعوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے لئے کام کرنے والے تین جاسوسوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے جو اسرائیل کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن ادارے میں حماس کے لئے جاسوسی کر رہے تھے۔
-
حماس کا وفد شام پہنچا، امریکا اور اسرائیل کو دیا اہم پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے جو ایک عشرے کے بعد اس تحریک کے ایک وفد کے ساتھ شام گئے تھے، کہا ہے کہ مزاحمت کا محور ناقابل تسخیر ہے۔
-
ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب میں اپنے سابق نمائندے کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی ریاست نے پھر اپنے دو شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی انٹیلی جنس ایجنسی شاباک نے جاسوسی کے الزام میں دو صیہونیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
حماس کا بڑا بیان، اسرائیل کی تباہی تک انتفاضہ جاری رہے گا
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی تباہی تک انتفاضہ کے شعلے بھڑکتے رہیں گے۔
-
روس کی دعوت پر حماس کا وفد ماسکو میں، ہنیہ اور لاوروف کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے وفد نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۹صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اعلی سطحی وفد کا دورۂ ماسکو
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سرکردگی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچا ہے۔