-
بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰بنگلہ دیش میں خسرہ کی بدترین وبا کے باعث بیمار بچوں کی مسلسل آمد سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی اور 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
-
تمباکو نوشی کے صحت پر حیران کن اثرات سامنے آگئے
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۴تمباکو نوشی سے متعدد دائمی امراض کا خطرہ بڑھتا ہے مگر اب اس لت کا ایک ایسا منفی اثر دریافت ہوا ہے جو دنگ کر دینے والا ہے۔
-
ایک عام عادت جو کینسر جیسے موذی مرض سے موت کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۴اگر آپ روزانہ اپنا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو یہ عادت صحت کے لیے توقعات سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔
-
پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔
-
جسم کے اندر جمع ہونیوالے پلاسٹک کے ننھے ذرات سے سنگین خطرہ بڑھنے کا انکشاف
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۴پلاسٹک کے ننھے ذرات ہر جگہ موجود ہیں یعنی خوراک، پانی اور ہوا، وہ ہر جگہ موجود ہیں۔
-
صحت کا خزانہ: انار کھانے کا نیا فائدہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴ہارٹ فیلیئر ایسی طویل المعیاد بیماری ہے جس کے دوران جسم کے لیے دل مناسب مقدار میں خون پہنچانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔
-
جگر کو عام بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا آسان نسخہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۲جگر پر چربی چڑھنے کا عارضہ اتنا عام ہے کہ دنیا بھر کے 30 فیصد افراد اس سے متاثر ہیں اور اس کے حوالے سے مؤثر علاج بھی موجود نہیں۔
-
ورزش کو روزمرہ معمول کا حصہ بنانا ڈپریشن اور انزائٹی کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار، تحقیق
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹ورزش کو جسمانی صحت کے لیے بہت اہم قرار دیا جاتا ہے مگر یہ عادت دماغی صحت کے لیے بھی مفید ہوتی ہے۔
-
کیا ناشتہ چھوڑنا نقصان دہ ہے؟ نئی تحقیق سے اہم انکشاف
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹اکثر ناشتے کو دن کی سب سے بہترین غذا قرار دیا جاتا ہے اور ایک نئی تحقیق کے نتائج نے اس کی تصدیق کی ہے۔
-
الٹرا پراسیس خوراک کا بڑھتا استعمال، صحت کے لیے ایک اور تشویش سامنے آگئی
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۹الٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال مردوں میں مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔