-
بچوں کے ہاتھ میں اکثر اسمارٹ فونز رہنے سے ہونیوالے بڑے نقصان کا انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷اسمارٹ فونز یا دیگر اسکرینوں کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارنے والے چھوٹے بچوں کی نیند کا معیار گھٹ جاتا ہے۔
-
دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے کا راز آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹روزمرہ کی جسمانی سرگرمیاں جیسے مختصر چہل قدمی یا بچوں کے ساتھ کھیلنے سے دماغی صحت کو مختصر المدت بنیادوں پر فائدہ ہوتا ہے۔
-
دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد 80 کروڑ جبکہ پاکستان میں 3 کروڑ 60 لاکھ تک پہنچ گئی، تحقیق
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶دنیا بھر میں گزشتہ 30 برسوں کے دوران ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد دوگنا اضافے سے 80 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے اور پاکستان اس مرض سے متاثر چوتھا بڑا ملک ہے۔
-
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبر
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳لاہور کا فضائی معیار مسلسل خراب ہونے سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
-
خاموش قاتل قرار دیے جانے والے مرض ہائی بلڈ پریشر سے بچنے کا آسان اور مؤثر طریقہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴بلڈ پریشر کا مسئلہ بہت عام ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس کے شکار ہیں۔
-
ہارٹ اٹیک اور ذیابیطس جیسے امراض سے بچانے کیلئے بہترین غذا
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴اگر آپ خود کو جان لیوا ہارٹ اٹیک اور ذیابیطس کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ایک خطے کی مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔
-
پستے کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ حیرت انگیز فوائد جان لیں
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰سردیوں کی سوغات ڈرائی فروٹ میں شمار ہونے والا پستہ غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے جو نہ صرف ذائقے میں اچھا بلکہ صحت پر بھی حیرت انگیز فوائد مرتب کرتا ہے۔
-
سماجی پروگرام - نیا دن
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱نشرہونے کی تاریخ 10/22/ 2024
-
آپ کا بلڈ گروپ فالج کے خطرے کی نشاندہی کرسکتا ہے، تحقیق
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵کسی فرد کا بلڈ گروپ فالج کے خطرے کی نشاندہی کرسکتا ہے۔
-
زیادہ میٹھا کھانے کی عادت آپ کو ذیابیطس کے علاوہ اس سنگین مرض کا شکار بنا سکتی ہے
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱اگر تو آپ کو منہ میٹھا کرنے کا بہت زیادہ شوق ہے تو ذیابیطس سے ہٹ کر بھی یہ عادت دماغی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔