-
سابق صہیونی جنرل نے کیا اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف، امریکی مدد کے بغیر اسرائیل ایران اور حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکےگا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹سابق صہیونی جنرل نے ایران اور حزب اللہ کے مقابلے میں صہیونی حکومت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی بقاء کے لئے امریکی امداد کا محتاج ہے۔
-
جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام، سیدحسن نصراللہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے ہمارا عزم متزلزل ہونے والا نہیں، ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے تازہ ترین خطاب میں کہی ہے۔
-
حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا صیہونی فوجی اڈے الیت کو
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸حزب اللہ لبنان نے متعدد ڈرونز کے ذریعے صیہونی حکومت کے فوجی اڈے الیت کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کی زبردست کارروائی، کئی فوجی اڈے تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کے خلاف حزب اللہ لبنان کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
-
ایران اور حزب اللہ لبنان کی ممکنہ جوابی کارروائیاں، صیہونیوں پر طاری ہے خوف و ہراس
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں کے بعد صیہونی خوف و ہراس کا شکار ہیں اور اسرائیل سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائل حملے کی خـبر دی ہے۔
-
ایران میں اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں موجود، امریکہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں رکھتا ہے اور ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے اسرائیل سے انتقام لینے کے بیان کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔
-
حزب اللہ کے عظیم کمانڈروں میں سے ایک فواد شکر بھی ہوئے شہید، آج نماز جنازہ میں سید نصر اللہ کا ہو گا خطاب
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۳بیروت میں تسنیم کے رپورٹر نے لبنان میں حزب اللہ کے عظیم فوجی کمانڈروں میں سے ایک حاج محسن کے نام سے مشہور فواد شکر کی شہادت کی خبر کی تصدیق کی ہے جو بیروت کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات صیہونیوں کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔
-
اسرائیل نے اگر لبنان کے خلاف جارحیت کی تو وہ صفحہ ہستی سے مٹ جائيگا : حزب اللہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف وسیع جنگ کا فیصلہ کیا تو خود اپنے خاتمے کا اہتمام کرے گی۔