-
اسرائیل کے خاتمے کےلئے شیعہ سنی وحدت قائم ہو رہی ہے: صیہونی جنرل کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶صیہونی فوج کے ایک شدت پسند جنرل نے صیہونی ریاست کے کمزور ہونے کے اعتراف کے ساتھ کہا ہے کہ اس کی وجہ نتن یاہو کی حکومت ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی سبھی سے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فلسطینی ملت، قدس شریف اور مسجد اقصی کے دفاع کےلئے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کو پیغام؛ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایک بار پھر ناجائز صیہونی ریاست کو اس کی اصل حقیقت کی جانب متوجہ کیا ہے اور اُسے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے: حزب اللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکہ کو انتباہ، حملہ کیا تو جوابی حملہ کریں گے
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶حزب اللہ عراق کے ترجمان نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے ہمارے مجاہدوں اور اڈوں پر حملہ کیا تو ہم بھی ڈائریکٹ علاقے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔
-
حزب اللہ کے واچ ٹاورز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب حزب اللہ لبنان کی "رضوان" بٹالین کے نئے واچ ٹاورز کی تعمیر نے اس حکومت کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکی کردار ختم، علاقے میں نئی طاقتیں سامنے آ رہی ہیں: حزب اللہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶حزب اللہ لبنان کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ اب مغربی ایشیا میں فیصلہ لینے والا نہیں رہا اور خطے میں نئی طاقتیں سامنے آ رہی ہیں۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸جہاد اسلامی کے ایک وفد نے زیاد النخالہ کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات کی ہے۔