-
سب سے زیادہ خاتون قیدی امریکہ میں (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱امریکی جیلوں میں گزشتہ ۴۰ برسوں کے دوران خاتون قیدیوں کی تعداد میں 700 گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ایک رپورٹ کے مطابق امریکی جیلوں میں 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ یہ تعداد دنیا میں خاتون قیدیوں کی ایک ملک کے اندر سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی جیلوں میں قید خواتین میں سے بہت سوں کو جیل انتظامیہ کے غیر انسانی رویے منجملہ جنسی استحصال کا سامنا ہے۔
-
سعودی جیل قیدیوں کیلئے ٹارچر سیل، آل سعود کا انسان سوز رویہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱انسانی حقوق کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ آل سعود کی حکومت اپنے مخالفین کو بری طرح تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔
-
اقوام متحدہ اپنے دائرے میں رہے: طالبان
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاؤں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مخالف بیانات دینے سے روکیں۔
-
انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی!
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰امریکا، مغربی ممالک اور صیہونی حکومت انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے تو کرتے ہيں لیکن دنیا کو پتا ہے کہ یہ دعوی بغیر دلیل کے ہے۔
-
یوکرین نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے: روس
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے تسلیم شدہ روسی فوجیوں کا قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کینیڈا کی تجویز پر انسانی حقوق کے معاملے میں ایران کے خلاف ایک قرارداد قلیل اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - سعودی عرب میں کم سن بچوں کو سزائے موت کا حکم
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2022
-
سعودی عرب کی مہمان نوازی، ایک وقت کا کھانا کھلانے پر سزائے موت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸سعودی عرب میں دی جانے والی پھانسی کی سزاؤں پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
پاپ کو بلا کر بحرینی تاناشاہ سو گیا۔ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵گزشتہ روز انسانی حقوق کی کئی تنظیموں کے سخت احتجاج کے باوجود پاپ فرانسس نے بحرین کا دورہ کیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بحرین کی تاناشاہ حکومت کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کو پاپ کے خطاب کے دوران اونگ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔