-
انداز جہاں: دہشت گردی اور ایران و پاکستان سیکوریٹی تعاون
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2024
-
انداز جہاں: کیا امریکہ قابل اعتماد ہے؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2024
-
انداز جہاں: صیہونی دہشت گردی کے نشانے پر صحافی
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2024
-
انداز جہاں: رافائل گروسی کا دورہ تہران
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷نشرہونے کی تاریخ 17/ 11/ 2024
-
رافائل گروسی نے ایران کی فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات کا کیا دورہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے اپنے دورہ ایران میں فردو اور نطنز ایٹمی مراکز کا دورہ کیا۔
-
ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں: صدر ایران پزشکیان
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶آج دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں ہے، یہ بات صدر ایران مسعود پزشکیان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ہوئی ملاقات میں کہی۔
-
ایٹمی پروگرام میں خلل ڈالنے کی ہر طرح کی کوشش کا بھرپور جواب دے گا ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی نہيں کی : روسی صدر
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸روسی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے تمام وعدوں پر مکمل طور پرعمل کیا ہے اور ان کی خلاف ورزی نہيں کی ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں ایران مخالف دعوے مسترد
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں اپنے خلاف کئے گئے دعووں کو مسترد کر دیا۔
-
جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ایران مخالف قرار داد
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی قرار داد ایسی حالت میں پاس ہوئی ہے کہ جب چودہ ملکوں نے اس کی حمایت نہیں کی ہے۔