-
انداز جہاں: ایران اور پاکستان کے تعلقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/25
-
ایرانی وزیر خارجہ ہیگ میں، کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہیگ میں کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل فرنینڈو آریاس سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف مسائل پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔
-
صوبۂ ایلام - ملک شاہی
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴ملک شاہی کی خوبصورتی کا راز اس کے پہاڑوں، چشموں اور تاریخی آثار میں چھپا ہے۔ یہ علاقہ نہ صرف قدرتی حسن سے مالا مال ہے بلکہ اپنی ثقافت اور تاریخ کی وجہ سے بھی ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔
-
انداز جہاں: پیشاور میں دہشت گردی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/24
-
ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور انسانی بحران
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/23
-
اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو صیہونی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا: جنرل نائینی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو اسرائیلی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا۔
-
اسلام آباد میں ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں چیریٹی بازار کے نام سے ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح ہو گیا ہے۔
-
علاقے اور خاص طور پر پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا مسئلہ ہمارے لئے بہت اہم: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے ہی ہم نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔