انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی پر نشر ہونے والی خاص ڈاکومینٹری۔
نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/04
ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ پاکستان نے صیہونی حکومت کی جیلوں سے رہا ہونے والے پندرہ فلسطینی قیدیوں کی میزبانی قبول کی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران اور اسلام آباد کے مابین پائی جانے والی گنجائشوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مشترکہ مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر اسلامی ممالک اپنے عوام کی سلامتی، معیشت اور اقتصاد بہتر بنانے کے ساتھ ہی، آپسی اختلافات سے دوری اختیار کریں اور متحد ہوجائيں تو دشمنوں اور بدخواہوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔
اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں، عام شہریوں کے قتل عام، خودسرانہ گرفتاریوں اور رہائشی مکانات کی مسماری کی مذمت کی ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/03
چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے ۔
صدر ایران نے خطے کے ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی خارجہ پالیسی قرار دیتے ہوئے بیرونی طاقتوں کے بعض اقدامات کے پیش نظر علاقائی ملکوں کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔