-
تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی یکطرفہ پسندی قابل قبول نہیں، دنیا کو کثیرالجہتی نظام کی طرف بڑھنا چاہئے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ دنیا اور خطے میں کثیرالجہتی نظام کو فروغ دینا ضروری ہے اور عالمی سطح پر امریکی یک طرفہ پسندی کے پھیلاؤ کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔
-
کسی بھی باہری طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں: میجر جنرل وحیدی
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ خطے سے باہر کی کسی بھی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں ہے۔
-
دولت مشترکہ سربراہی اجلاس ترکمانستان میں شروع، ایران کے ساتھ شراکت داری پر غور
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ترکمانستان کے شہر آوازہ میں آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن کی مزاحمت ، طوفان الاقصی کا تسلسل
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/08
-
روس آبنائے ہرمزکے معاملے میں مصالحت کے لیے تیار
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کی بحالی کی غرض سے اس معاملے کے تمام متعلقہ فریقوں کے درمیان مصالحت میں مدد کے لیے تیار ہے۔
-
پزشکیان: ایران کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور دشمن آسانی سے ہمارا محاصرہ نہیں کر سکتا
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن آسانی سے ایران کا محاصرہ نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور ہر راستے سے مختلف میدانوں میں لین دین جاری رکھا جا سکتا ہے۔
-
تم سے ہمارے فاصلے کو ہمارے میزائل طے کریں گے: نگراں وزیر دفاع
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۹نگراں وزیر دفاع جنرل ابن الرضا نے امریکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم سے ہمارا فاصلہ، ہمارے میزائل طے کریں گے۔
-
آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد کمترین سطح پر پہنچ گئی: رائٹرز
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۷رائٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد دو مہینے کے پہلے کے مقابلے میں کمترین سطح پر پہنچ گئی ہے
-
متکی:جرمن مندوب نے ریڈیو اسرائيل کی بکواس دوہرا ئی ہے
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۴بین الاقوامی پارلیمانی اجلاس میں ایرانی پارلیمانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام شہیدوں کا خون کبھی معاف نہیں کریں گے اور ٹرمپ و نتن یاہو کیفرکردار تک پہنچنے کا انتظار کریں