-
خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
اسرائیلی حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲آج صبح کے غاصب اسرائیل کے حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل سلامی شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷سردار سلامی اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے۔
-
ایران کا IAEA کی قرارداد پر سخت ردعمل، قرارداد کے خلاف عملی اقدامات کا اعلان، کیا کرنے جا رہا ہےایران؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ایران کی وزارت خارجہ اور ایٹمی توانائی تنظیم نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز میں منظور کی گئی قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
انداز جہاں: بورڈ آف گورنرس کی قرارداد پر ایران کا رد عمل
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/12
-
ہم ایٹمی ہتھیار ہرگز نہیں بنائیں گے؛ صدر ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی متعین کردہ پالیسی کو امریکہ کے ساتھ جاری بلواسطہ مذاکرات کی اساس قرار دیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز میں اگر ایران کے خلاف قرارداد منظور کی جائے تو ایران کیا ردعمل دکھائے گا؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵ایران وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسٹریٹیجک غلطی تہران کو فیصلہ کن ردعمل پر مجبور کر دے گی اور اس کے نتائج کی مکمل ذمہ داری خود اسی پر عائد ہوگی۔
-
ایٹمی مذاکرات میں ایران نے زیادہ سخت رخ اختیار کر لیا ہے؛ ٹرمپ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ایران نے زیادہ سخت رخ اختیار کر لیا ہے۔
-
انداز جہاں: مسئلہ کشمیر اور ہندوستان و پاکستان تعلقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/11
-
خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں۔