SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • امریکہ میں ہونے والی مہنگائی کا معاملہ آبنائے ہرمز اور باب المندب سے وابستہ ہے: ایرانی اسپیکر

    امریکہ میں ہونے والی مہنگائی کا معاملہ آبنائے ہرمز اور باب المندب سے وابستہ ہے: ایرانی اسپیکر

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباب نے کہا ہے کہ امریکہ میں مہنگائی کا معاملہ اب آبنائے ہرمز سے وابستہ ہے اور اس کا تعین ہمارے ہاتھ میں ہے۔

  • جرمن چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے خود کو امن کے ہیرو کے طور پر پیش نہیں کرسکتے: ایرانی وزارت خارجہ

    جرمن چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے خود کو امن کے ہیرو کے طور پر پیش نہیں کرسکتے: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کے بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ "جرمنی کے چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے بیک وقت خود کو امن کے ہیرو اور اخلاق کے استاد کے طور پر نہيں پیش کر سکتے۔"

  • انداز جہاں: ایرانی عوام کی استقامت کے دو سو دن

    انداز جہاں: ایرانی عوام کی استقامت کے دو سو دن

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/16

  • تہران میں پاکستانی سفارت  کے زير اہتمام سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ایک رپورٹ

    تہران میں پاکستانی سفارت کے زير اہتمام سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ایک رپورٹ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۷

    تہران میں پاکستانی سفارت کے زير اہتمام سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں ہمارے ساتھ حسام الدین مہاجری

  • چین خطے میں کشیدگی کم کرنے اور قیام امن میں مدد کے لیے تیار: چینی وزیر خارجہ

    چین خطے میں کشیدگی کم کرنے اور قیام امن میں مدد کے لیے تیار: چینی وزیر خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹

    چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات میں کہا ہے کہ بیجنگ خطے میں کشیدگی کم کرنے، گفتگو کی حمایت اور امن و استحکام میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

  • ہمیں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل پر اعتماد نہيں: ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی

    ہمیں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل پر اعتماد نہيں: ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵

    ایران کے محکمہ جوہری توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی تنصیبات سے متعلق اطلاعات خفیہ رکھنے اور ان کی حفاظت بہت اہمیت رکھتی ہے۔

  • خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سپاہ کی بحریہ کے کنٹرول میں

    خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سپاہ کی بحریہ کے کنٹرول میں

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳

    سپاہ کی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈرنے بتایا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں کوئی بھی بحری جہاز اور دیگر فلوٹنگ وسیلہ، ہماری نگاہوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔

  • امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہماری دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں جھوٹے دعوے کرنے والے بہت جلد رسوا ہوں گے۔

  • اہل سنت عالمِ دین کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    اہل سنت عالمِ دین کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مجاہد اہل سنت عالمِ دین مولوی یوسف گورگیج کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

  • اپنے جدید ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی کا امریکہ کا با ضابطہ اعتراف

    اپنے جدید ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی کا امریکہ کا با ضابطہ اعتراف

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے ساتھ جنگ کے نتائج کے بارے میں اپنی پہلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۷ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS