SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں امریکہ کی شکست

    آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں امریکہ کی شکست

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کو آئی اے ای اے کی جنرل کمیٹی کی رکنیت سے روکنے کی امریکی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔

  • قالیباف: کردستان کے علاقے سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے امریکا کی سازش ناکام ہو گئی

    قالیباف: کردستان کے علاقے سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے امریکا کی سازش ناکام ہو گئی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۰

     اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے عراقی کردستان کی پیٹریاٹک یونین پارٹی کے سربراہ سے ملاقات میں40  روزہ جنگ کے دوران ایران کی سرحدوں کے قریب بعض علیحدگی پسند گروہوں کی سرگرمیوں کے بارے میں کہا: امریکیوں کی خواہش تھی کہ وہ عراقی کردستان کے علاقے سے ایران کے خلاف سیکیورٹی اور فوجی کارروائی کریں لیکن علاقے میں ہمارے دوستوں کی مدد اور ایران کی مسلح افواج کے بروقت ردعمل سے دشمن کی یہ سازش ناکام ہو گئی۔

  • انداز جہاں: امریکی ہجمونی کا زوال اور ایران کی تزویراتی برتری

    انداز جہاں: امریکی ہجمونی کا زوال اور ایران کی تزویراتی برتری

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/15

  • مسلسل 200 راتوں سے سڑکوں پر عوامی موجودگی نے جارحین کا وہم و گمان خاک میں ملادیا ہے: ایرانی اسپیکر

    مسلسل 200 راتوں سے سڑکوں پر عوامی موجودگی نے جارحین کا وہم و گمان خاک میں ملادیا ہے: ایرانی اسپیکر

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ مسلسل 200 راتو‎ں سے سڑکوں پر عوام کی موجودگی جاری ہے اور اس درمیان جو چیز شکست و ریخت کا شکار ہوئی وہ جارحین کا وہم وگمان ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

    ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سربراہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا ہے۔

  • سڑکوں پر عوام کی عظیم موجودگی کے جاری رہنے پر زور

    سڑکوں پر عوام کی عظیم موجودگی کے جاری رہنے پر زور

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈرنے عوام کے نام پیغام میں، مقدس اتحاد کے تحفظ کے ساتھ سڑکوں پر عوام کی عظیم اور پرشکوہ موجودگی جاری رہنے پر زور دیا ہے۔

  • جب تک ایرانی شرائط پوری نہ ہوجائیں، مذاکرات نہیں ہوں گے: جنرل محسن رضائی

    جب تک ایرانی شرائط پوری نہ ہوجائیں، مذاکرات نہیں ہوں گے: جنرل محسن رضائی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں کردی جاتیں، کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائيں گے۔

  • آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ

    آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہُرمُز پوری طرح ایران کے کنٹرول میں ہے اور الگایا  (El Gaia)سُپر ٹینکر بارود سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

     ایران کے سیستان بلوچستان صوبہ کے شہر زاہدان کے انقلابی اہل سنت عالم دین مولوی یوسف گرگیچ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا ہے۔

  • انداز جہاں: یمنی افواج کی اسٹریٹجک کامیابیاں

    انداز جہاں: یمنی افواج کی اسٹریٹجک کامیابیاں

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/14

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۷ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS