-
شام میں ایران کی مداخلت کا الزام بے بنیاد ہے: امیر سعید ایروانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے شام میں ایران کی مداخلت پر مبنی امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے لگائے جانے والے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات جاری رہنے پر مسرت کا اظہار
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲قطر کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیرخارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں بالواسطہ تہران واشنگٹن مذاکرات جاری رہنے پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہت خوب قرار دیا ہے۔
-
ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہمارا بنیادی مطالبہ سبھی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی روابط، خطے کے حالات اور بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی ایک اور بڑی کامیابی، جلد ہو سکتی ہے امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ملک امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی کر سکتا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کی فعال سفارت کاری
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/20
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد کہا ہےکہ ماہرین کی سطح پر بدھ کے دن عمان میں مذاکرات ہوں گے
-
ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے کل کہا کہ مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات میں تیزی آ رہی ہے؛ عمان کے وزیرخارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰عمان کے وزیرخارجہ نے ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد لکھا ہے کہ وہ آج کے مذاکرات میں کافی تعمیری رویئے کے لئے، ایران کے وزیر خارجہ اور امریکی صدر کے نمائندے کے شکرگزار ہیں۔