-
ایران میں صدارتی انتخابات، 100 سے زائد کاغذات نامزدگی جمع
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران میں ہونے والے 12ویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تعداد ایک سو سے بڑھ گئی۔
-
یہ لوگ ایران کا صدر بننا چاہتے ہیں ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵صدارتی امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آج پہلے دن کافی چہل پہل نظر آئی اور مختلف سیاسی و سماجی طبقات سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگوں نے اپنے کاغذات جمع کرائے۔
-
انتخابات میں عوام کی شرکت دشمنوں کی مایوسی کا باعث
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵ایران کے صدر نے ہونے والےانتخابات میں قوم کی بھرپور شرکت کو ملک کے لئے عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
ایران میں 12ویں صدارتی انتخابات کی سرگرمیاں شروع
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵ایران کے 12ویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی باقاعدہ رجسٹریشن کا منگل کے روز تہران میں آغاز کردیا گیا ہے۔
-
ایران ٹوڈے - ایران میں صدارتی انتخابات
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۰نشرہونے کی تاریخ 08/ 04/ 2017
-
صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے آمادگی کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک،شفاف،قانونی پرامن اور بھرپور انتخابات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے رجسٹریشن
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے رجسٹریشن کے عمل کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا۔
-
صدارتی دور کے امیدوار گیارہ اپریل سے پرچہ نامزدگی داخل کرا سکتے ہیں: الیکشن کمیشن
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹ایران میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار گیارہ اپریل سے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرا سکتے ہیں۔
-
ایران ٹوڈے - ایران میں صدارتی انتخابات
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۹نشرہونے کی تاریخ 11/ 03/ 2017