-
انداز جہاں: ہندوستان سن 2025 میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/31
-
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
ایران: آئی آر جی سی کا کامیاب فوجی آپریشن، کئی دہشت گرد گرفتار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰سپاہ پاسداران کی قدس بیس نے ایران کے جنوب مشرقی ضلع سراوان میں ایک دہشت گرد سیل کو تباہ کر کے اس کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
انداز جہاں: 2025 میں ایران کی کامیابیاں
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/30
-
فلسطینی مقاومتی تنظیم نے ایران، عراق، لبنان اور یمن کا کیا شکریہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں فلسطین کا ساتھ دینے پر ایران، عراق، لبنان اور یمن کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
خلا میں پہنچتے ہی ایرانی سیٹلائٹس نے کامیابی کے ساتھ سگنل بھیجنا شروع کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵ایرانی وزیر مواصلات کے مطابق گزشتہ روز مدار میں بھیجے گئے سیٹلائٹس نے کامیابی کے ساتھ سگنل بھیجنا شروع کیا ہے۔
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کی نئی سازش
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/29
-
ایران نے انٹونیو گوٹیرش کو دکھایا آئینہ، اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بے بنیاد اور غیر قانونی رپورٹوں کے بجائے حق بیانی سے کام لیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایران کی وزارت خارجہ نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کی حالیہ رپورٹ کو بے بنیاد اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
انداز جہاں: پی ٹی آئی ، مذاکرات اور اسٹریٹ موومنٹ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/28
-
ایران کی بڑی کامیابی، بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر 2 نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔