-
تیسرا "پژواک" دستاویزی ریڈیو پروگرام فیسٹیول
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱تیسرے "پژواک" دستاویزی ریڈیو پروگرام فیسٹیول کے بارے میں تفصیلات
-
شب کرسمس میں بھی اسرائیل کی وحشیانہ ترین جرائم
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اس بات کا مشاہدہ کیا گیا کہ عیسائیوں نے فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کے لئے اپنی عید کی تقریب تک منعقد نہیں کی اور افسوسناک بات یہ ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے شب کرسمس میں بھی اپنے وحشیانہ ترین جرائم کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں، ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔
-
شام کے وزیر اعظم ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷شام کے وزیر اعظم حسین عرنوس جمعہ کی شام کو ایران کے دورے پر تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پہنچ گئے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔
-
غزہ کے عوام انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مشاہدہ کر رہے ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام صیہونی حکومت کے ذریعہ انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور محمد شیاع السودانی کی مشترکہ پریس کانفرنس، غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ کی حمایت سے غزہ کے خلاف جاری صیہونی جرائم غیر انسانی اور نسل کشی کے مترادف ہیں۔
-
جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں، میجر جنرل باقری
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے فلسطین کا مستقبل روشن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں۔
-
ایران نے غزہ کے فلسطینیوں پر کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کردیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی کے ادارے (OPCW) میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائيل کے ذریعہ کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
کوئی بھی بیدار ضمیر اتنے جرائم پر خاموش نہیں رہ سکتا، غزہ میں صحافیوں کی شہادت پر ایران کا ردعمل
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صحافیوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی بیدار ضمیر اتنے جرائم کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتا۔