-
بعض یورپی ممالک کی خلیج فارس کے معاملات میں مداخلت، تقسیم کی سازش اور تباہ کن پالیسی کا حصہ: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی مظاہرے
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷نشر ہونے کی تاریخ: 06-10-2025
-
دشمن سے ایران کی ترقی اور خودمختاری برداشت نہیں ہورہی ہے: آرمی چیف جنرل امیر حاتمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔
-
انداز جہاں: ایران کی غیر قابل شکست عسکری طاقت
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰نشر ہونے کی تاریخ: 05-10-2025
-
امام رضا(ع) یونیورسٹی میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان کی تعلیم کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا علیہ السلام میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان سیکھنے کے لئے ایک خصوصی کورس منعقد کیا جا رہاہے۔
-
انداز جہاں: غزہ کے لئے ٹرمپ منصوبہ ، پس پردہ حقائق
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴نشر ہونے کی تاریخ: 04-10-2025
-
ایران- روس تعاون کا جامع اسٹریٹیجک معاہدہ ایک تاریخی موڑ، 2 اکتوبر سے عملدرآمد شروع
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون کے جس جامع اسٹریٹیجک معاہدے پر 16 جنوری 2025 کو دونوں ملکوں کے صدور نے دستخط کیے تھے، جمعرات 2 اکتوبر 2025 سے نافذ اور اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔
-
انداز جہاں: صمود فلوٹیلا پر صیہونی دہشت گردی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نشر ہونے کی تاریخ: 02-10-2025
-
انداز جہاں: پاکستان کے ساتھ تعلقات اور امریکی اہداف
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳نشر ہونے کی تاریخ: 01-10-2025
-
انداز جہاں: نام نہاد امن معاہدہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ: 30-09-2025