-
ڈاکومینٹری: صدائے عشق-1
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی پر نشر ہونے والی خاص ڈاکومینٹری۔
-
رہبر انقلاب کی قرآن کریم کے اساتذہ، قاریان اور حافظان سے ملاقات، انشاء اللہ غزہ صیہونی حکومت پر غالب آجائے گا: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
آمنہ بلوچ تہران پہنچ گئیں، ای سی او کے اجلاس میں کریں گی شرکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹پاکستان کی خارجہ سیکریٹری محترمہ آمنہ بلوچ، اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کی اعلی سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اور ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئيں
-
انداز جہاں: خلائی اور دفاعی شعبوں میں ایران کی پیشرفت
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/2
-
ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
آئی آر جی سی کا نیا دھماکہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش!
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲سپاہ نیوی نے جنوبی ساحلی علاقے میں جدید ترین دفاعی مصنوعات کے ہمراہ نئے میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے۔
-
2 فروری ایرانی قوم کے لئے ہوگا بہت ہی خاص دن، تین-تین سیٹ لائٹس کی ہو گي رونمائی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵کل اتوار2 فروری کو ایران کی ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں، ناوک اور پارس 1 اور پارس 2 اپ گریٹیڈ سیٹ لائٹس کی رونمائی ہوگی
-
ایران میں بننے جا رہا ہے ایک ایسا پارک جس نے دشمنوں کو چونکا دیا!
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی مجتبی علی زادہ نے تہران میں اے آئی ٹیکلنالوجی سے لیس قومی پارک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا: ہمیں امید ہے کہ یہ منصوبہ آئندہ دو سالوں میں مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔
-
انداز جہاں: ایران پاکستان تجارتی تعلقات: چیلنج، راہ حل
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/29
-
غزہ میں انجام دئیے جا رہے ہولناک جرائم سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی دہشتگرد اسرائیل کو کوشش کو ایران نے کیا بے نقاب
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے علاقائی ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی تباہ کن سرگرمیوں کو چھپانے کی کوشش قرار دیا۔