-
مسلح افواج خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کرتی رہیں گي: ایران کی بری فوج کے کمانڈر امیر حاتمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ایران کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج ہر حال میں اور خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کریں گی۔
-
رہبرِ انقلاب اسلامی: وہ بے راہ روی جسے مغربی سرمایہ داری کے کلچر نے فریب دے کر آزادی کہا ہے، غلامی ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ملک کے مختلف علاقوں سے آئی ہوئي ہزاروں خواتین اور لڑکیوں سے ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ اور ان کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔
-
رہبرِ انقلاب اسلامی: خواتین گھر کی محض خدمت گزار نہیں، منتظم ہیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خواتین اور بچیوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام میں خواتین کو محض گھر کی خدمت گزار نہیں سمجھا گیا بلکہ وہ گھر کی منتظم ہیں۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/03
-
انداز جہاں: لبنان کی تازہ ترین صورت حال
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/02
-
انداز جہاں: عالمی چیلنج اور اسلامی ممالک کے ما بین تعاون
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/01
-
انداز جہاں: عالمی یوم یکجہتی فلسطین
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/30
-
تہران کے دل میں محبت کا نیا میٹرو اسٹیشن، "مریم مقدس (س)"+ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰29 نومبر ہفتے کے روز تہران کی میٹرو (زیرزمین شہری ٹرین) لائن نمبر 6 پر ایک خاص اسٹیشن کا افتتاح ہوا ہے۔
-
انداز جہاں: علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں رہبر انقلاب کا خطاب
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/29
-
بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک بحریہ کے ڈپٹی پولیٹیکل آفیسر کیپٹن رضا محمود پور نے مزاحمتی محاذ کی حمایت اور صیہونی حکومت اور مغرب کے خطرات کا مقابلے میں بحریہ کے کردار کو اہم قرا دیا ہے۔