-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کو طلب کر لیا گیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰برطانیہ کے اعلیٰ حکام کی جانب سے فیرفورڈ فوجی اڈے کے مبینہ واقعے کو ایران سے منسوب کرنے کے بے بنیاد دعوے پر ردعمل میں، تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ایران کے شدید احتجاج سے انہیں باخبر کیا گیا۔
-
ہم امریکی جنگی جہازوں کے نزدیک آنے کے منتظر ہیں: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی اگر سمجھتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے تو نزدیک آکر دیکھیں۔
-
انداز جہاں: امریکہ کی کھوکھلی دھمکی اور ایران کا بھرپور جواب
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/13
-
سپاہ کی انسداد دہشت گردی ٹیم کی بین الاقوامی اینٹی ٹیرر 2026 مشقوں میں شاندار شرکت
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب کی انسداد دہشت گردی ٹیم کے فیلڈ کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران کی بری فوج کی خصوصی یونٹوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی نمائندگی کرتے ہوئے بین الاقوامی مشقوں "یوریشیا-اینٹی ٹیرر 2026" میں شاندار شرکت اور بہترین رزمی آمادگی کا مظاہرہ کیا۔
-
بحریہ: آبنائے ہرمز کے مشرق میں خلاف ورزی کرنے والے ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے سے گزرنے والے ایک آئل ٹینکر کی بحریہ کی یونٹ نے شناخت کر لی ہے ۔
-
غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں کے اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰یمن کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے خلاف اپنے جوابی حملوں کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ عمل سعودی حکومت کی جانب سے یمن کی سرزمین پر قبضے کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
-
غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں کے اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن کی جانب سے دوبارہ حملے کی قیاس آرائیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ماضی کی غلطیاں دہرانے اور ایران کے خلاف فوجی آپشن کو دوبارہ منتخب کرنے کی صورت میں اس کے نتائج مشرق وسطی کے خطے کی سرحدوں سے آگے تک پھیل جائیں گے۔
-
ایڈمرل بمانی، ایران کے نئے ہتھیار امریکہ کی کمزوریوں کو نشانہ بنانے کے لئے تیار
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر ریئر ایڈمرل بمانی نے کہا ہے کہ ایران نے حالیہ جنگوں کے تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے دشمن کی کمزوریوں کو مدنظر رکھ کر نئے ہتھیار تیار کیے ہیں اور مخالف قوتوں کی حکمتِ عملی کا مقابلہ کرنے کے لیے نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: پاکستان میں سیاسی ہلچل
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/12
-
تہذیبوں کے مقابلے کے شعلے بھڑکانے والے اس کے نتائج سے نہیں بچ سیکیں گے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہذیبوں کی مقابلہ آرائی کے شعلے بھڑکانے والے اس کے خطرناک نتائج سے محفوظ نہیں رہیں گے۔