-
غزہ میں 10 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں گولانی بریگیڈ کی 51 ویں بٹالین کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔
-
تفسیر قرآن پر مبنی پروگرام - کلام نور
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷نشر ہونے کی تاریخ : 2025/02/06
-
فلسطینی ڈٹ گئے، غزہ نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو فلسطینی عوام اور ان کی اپنی زمین سے انسیت کو نہیں سمجھتے ہم اپنی سرزمین پر ہی رہیں گے اور غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔
-
غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ تیاسیر کراسنگ کی کارروائی مغربی کنارے میں قابضوں کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا جواب ہے
-
یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے چند مشہور و معروف القاب
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
-
شام میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰شام پر حاکم تحریر الشام کے عناصر نے 16 شہروں میں بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرنا شروع کیا ہے۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کا مستقبل؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو خاموشی سے منتقل کرنے اور انہیں مرحلہ وار وطن واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
-
زائرین یہ در عباسِ علمدار کربلا ہے
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے ۔
-
ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے جرگہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵ضلع کرم میں دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری ہیں، فریقین کے درمیان امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اسلام آباد میں جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمنٹیرینز اور مشران نے شرکت کی۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰شیخ نعیم قاسم شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے خطاب کریں گے۔