-
جدید ترین آبدوز کی رونمائی متحارب فوجی اور سیاسی طاقتوں کے لئے سخت پیغام کی حامل
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی۔
-
اسرائیل اب جنازے اٹھا رہا ہے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵صیہونی حکام نے غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران فوجیوں کی نئی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کے لئے عراقی فضائی حدود استعمال کرنے پر بغداد کا سخت رد عمل
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸عراقی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے نام اپنے احتجاجی نوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت کے لئے صیہونی حکومت کی جانب سے عراقی فضائی حدود کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو فوری طور پر خالی کردیں: حزب اللہ کا صیہونیوں کو انتباہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴حزب اللہ لبنان نے ایک تصویری بیان میں غاصب صیہونیوں سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بعض صیہونی بستیوں کو فوری طور پر خالی کردیں۔
-
ایران اپنی ارضی سالمیت، عوام کے تحفظ اور دفاع کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے: وزیر خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی حکومت کے مذموم اقدامات کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور ارضی سالمیت نیز عوام کے تحفظ اور دفاع کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
-
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰غزہ کے شمال میں واقع بیت لاہیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی جائے پناہ پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں پینتالیس فلسطینی شہید اور اسّی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ٹھکانے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔
-
القسام بریگیڈ کی کامیاب کارروائی ایک صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراقی استقامت نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو بنایا نشانہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح کہا ہےکہ اس نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔