-
غرب اردن پر صیہونی قبضے کی بابت انتباہ؛ انتونیو گوترش
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے صیہونی حکومت کے ذریعے غرب اردن کے بعض حصوں یا مکمل طور پر قبضے کی بابت خبردار کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور غرب اردن پر قبضے پر مبنی اسرائیلی حکام کے بیانات کی مذمت کی ہے-
-
اسرائیل کے غبارے سے ہوا کیسے نکلی اور اس نے حماس کے سامنے کیسے گھٹنے ٹیک دیئے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰صیہونی حکومت نے حماس کی شرائط کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے اور اپنی شکست تسلیم کرلی۔
-
غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
-
جنگ غزہ اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بڑی ہے: امین ابو عرار
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف اور وطن کی حفاظت کی سپریم ایگزیکٹو کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امین ابو عرار نے غزہ کی جنگ کو ، اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بھی بڑا قرار دیا ہے۔
-
عوفر جیل کے پاس فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴فلسطین کی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر جیل کے قریب قیدیوں کے اہل خانہ اور ان کا استقبال کرنے والوں پر حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱حزب اللہ عراق نے تاکید کی کہ فلسطینی مزاحمت کی ٹھوس استقامت و پائیداری کے سامنے صیہونیوں کو ایسی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ وہ کبھی بھی خود کو بحال نہیں کرسکیں گے-
-
اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔
-
نیتن یاہو کی حکومت تباہی کے دہانے پر، انتہا پسند وزراء مستعفی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴اتحادی وزرا کے جانے سے اتحادی حکومت غیر مستحکم ہو گئی ہے۔
-
ذلت آمیز طریقے سے جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوئی غاصب صیہونی حکومت: جنرل قاآنی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے غزہ میں جنگ بندی کو صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے مظلوموں کی فاتحانہ خوشی سے دشمن حیران و پریشان، شرمناک شکست سے بوکھلائے نتن یاہو نے حماس کو دی دھمکی+ ویڈیوز
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جبکہ صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے ایک بار پھر حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا شروع کردےگا۔