-
صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز آزادی کو مالٹا کے ساحل پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے آزادی بحری جہاز مالٹا کے ساحل کے قریب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں غرق ہوگیا ہے
-
امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں نظام صحت کی تباہی، ایندھن کے ذخائر ختم، امداد کی ترسیل میں اسرائیلی رکاوٹ؛ اقوام متحدہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد خواتین کو صحت کے حوالے سے مختلف پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔
-
امریکہ یمن کو کمزور کرنے میں ناکام رہا؛ بدرالدین الحوثی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اس ہفتے صیہونیوں نے تقریبا 1300 فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کیا ہے جن میں سے زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے گزشتہ 45 دنوں سے مسلسل جاری ہیں
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے اور آنروا نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچنے کی بنا پر حالات مزید بگڑنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کے تازہ ڈرون حملوں میں 3 افراد شہید
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶جارح صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ان حملوں میں تین افراد شہید ہوگئے ہیں
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے عالمی برادری سے غزہ میں ہونے والی انسانی تباہی کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خطے میں انسانی تباہی کے مزید بحرانوں پر قابو پانے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں اضافے پرتاکید کی ہے۔
-
مقبوضہ سرزمین آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ سرزمینوں کے پہاڑی علاقوں اور ساتھ واقع غیرقانونی بستیاں وسیع آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔
-
غزہ کے عوام کو بے دخل کرنے میں ناکامی کا اعتراف
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰صیہونی میڈيا نے غزہ پٹی کے باشندوں کو اس علاقے سے باہر نکالنے کے منصوبے کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔