-
"ہند رجب کی آواز" وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴کوثر بن ہنیہ کی ڈاکیومینٹری فلم ہند رجب کی آواز، اس سال کے وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں آگئی ہے۔
-
اولیانوف: امریکا اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنادیا ہے
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں روسی مندوب میخائیل اولیانوف نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنادیا ہے۔
-
امریکی تھنک ٹینک نے 12 روزہ جنگ کے بعد میزائلوں کے ذخیرے کے بحران کا اعتراف کر لیا۔
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱نیشنل انٹرسٹ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ نے امریکی انٹرسیپٹر میزائلوں کے ذخیرے کا ایک چوتھائی حصہ تباہ کر دیا ہے جسے پر کرنے میں کئی سال لگیں گے۔
-
ہزاروں صیہونیوں کا مظاہرہ ، قیدیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ، غزہ پر قبضے کی مخالفت
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی رات اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں غزہ پر جنگ کے خاتمے اور صہیونی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ کیا گیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی حملے ، 70 سے زائد فلسطینی شہید
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸غاصب صیہونی فوج کے حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستّر سے زيادہ فلسطینی شہید ہوئے ہيں ۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں میں بڑے بڑے ٹاور صیہونی فوج کی بمباریوں میں تباہ + ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶غاصب صیہونی فوج کے حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستّر سے زيادہ فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غزہ سٹی کا المشتھی ٹاور بمباری میں تباہ ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے ، پولیس نے تشدد کیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اس کی جنگی پالیسیوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے باشندوں کے مظاہرے اس وقت پرتشدد ہو گئے اور جھڑپیں شروع ہو گئیں جب پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
الصمود فلوٹیلا کے بحری جہاز غزہ کی جانب رواں دواں
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳فلسطین اور اہل غزہ کی حمایت میں تشکیل پانے والا اب تک کا سب سے بڑا بحری کاروان غزہ کی جانب رواں دواں ہے۔
-
رہبر انصاراللہ: غزہ میں صیہونی جرائم پر بعض اسلامی ملکوں کی خاموشی افسوسناک ہے
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸انصاراللہ یمن کے رہبر نے عید میلادالنبی کی مناسبت سے دسیوں لاکھ کے اجتماع سے خطاب میں غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر بعض اسلامی ملکوں کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملے ، کئی شہید
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد صیہونی فوج کے حملوں میں المجاہدین مزاحمتی بریگیڈز کے ایک سینیئر کمانڈر کے علاوہ مزید دسیوں عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔