-
شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
امریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱امریکا نے دو پیٹریاٹ میزائل لانچر اور ایک تھاڈ اینٹی بیلسٹک میزائل لانچر اسرائیلی حکومت کی درخواست پر مقبوضہ فلسطین پہنچا دیئے ہیں۔
-
غزہ سے سامنے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے جنگ بند کرنے اور قیدیوں کے ہمہ گیر تبادلہ کے معاہدہ کا مطالبہ کیا
-
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے اور غزہ پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پٹی میں شیر خوار بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
نیتن یاہو اپنے قیدیوں کو بچالو! القسام بریگیڈ کے ترجمان کا انتباہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زندہ قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں ہیں جہاں صیہونی فوج کو بمباری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
اسرائیل نے جان بوجھ کر امدادی فورسز کو نشانہ بنایا، نیویارک ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف!
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲نیویارک ٹائمز نے غزہ کی امدادی فورسز سے متعلق ایک ویڈیو شائع کر کے صیہونی رژیم کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر کا بڑا بیان، جنگ ہم شروع نہیں کریں گے، لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہيں
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں؛ اس دشمن پرغلبے کے طریقے ہم نے سیکھ لئے ہیں اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
فلسطینی کاز: غزہ صیہونی حکومت کے مسلسل نشانے پر
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/5