مہران بارڈر سے اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کےلئے ایرانی زائرین عراق جا رہے ہیں۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ صفر کے آغاز سے اب تک 15 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔
ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین اربعین کے لئے ٹو انٹری فری ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب سیستان و بلوچستان کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اہل بیت کے عشق سے سرشار پاکستانی زائرین ایران کے مہمان ہیں۔
اربعین امام حسین علیہ السلام میں پیدل چل کر خود کو کربلا پہنچانے والا پہلے قافلے نے، جنوبی عراق کے سرحدی علاقے راس البیشہ سے کربلائے معلی کی جانب پیادہ روی شروع کردی ہے۔
ایران بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/14
نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/11
ایران نے محرم اور صفر میں عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو مفت ڈبل اینٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔
دشمن اسلام و مسلمین غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی حملے کے دوران کچھ ایسے اچھوتے مناظر کیمروں میں قید ہوگئے کہ جن کو دیکھ کر فرزندان اسلام شاید اپنے آنسو نہ روک سکے ہوں۔