-
کشمیریوں پر ہندوستانی فوج کا حملہ، چار جاں بحق
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳کشمیری شہریوں پر ہندوستانی فوج کے حملوں میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔
-
کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کیا جائے: فاروق عبد اللہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ملک کی مختلف جیلوں میں بند سبھی کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند مارے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جاری تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ دو مسلح افراد مارے گئے
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کم سے کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند مارے گئے
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بروز بدھ سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے دوران 3 عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی ثالثی ہندوستان نے مسترد کردی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳ہندوستان نے مسئلہ کشمیر میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان مسئلہ کشمیر میں ٹرمپ کو ثالث نہ بنائے ، سینیٹر مشاہد حسین
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سربراہ مشاہد حسین سید نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو ملک کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے کھریو علاقہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں سرچ آپریشن، 3 عسکریت پسند اور تین عام شہری مارے گئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شویاں کے وچی نامی علاقہ میں پیر کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ تین مقامی عسکریت پسند مارے گئے ۔
-
مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹرکے مطابق حل کرنے پر چین کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔