-
مسئلہ کشمیرپرسلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳پاکستان اور ہندوستان کے درمیان 70 سال سے زائد دیرینہ مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کشمیر کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
-
قاسم سلیمانی پر حملہ امریکہ کی دہشت گرد پالیسیوں کا تسلسل: ملی یکجہتی کونسل
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس منصورہ لاہور میں ہوا، جس میں امریکہ کی طرف سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رہنماء ابو مہدی المہندس پر حملہ کی شدید مذمت کی گئی۔
-
کشمیرمیں انٹرنیٹ شروع کیا جائے: سپریم کورٹ
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 (Article 370) ہٹائے جانے کے بعد سے لگائی گئی پابندی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ (Supreme Court) نے کہا کہ جموں کشمیر (Jammu Kashmir) میں لوگوں کا تحفظ اور آزادی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
کشمیر میں لاک ڈاؤن
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 144 واں روز ہے، کشمیری 144 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ جانب دارانہ ہے ۔
-
ہندوستان پاکستان کےساتھ پرامن تعلقات چاہتا ہے: نائب صدر
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸ہندوستان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سمیت سبھی پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے حق میں ہے۔
-
پاکستان نے کیا امریکا و ہندوستان کے اعلامیے کو مسترد
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶پاکستان نے امریکا اور ہندوستان کے مابین ٹو پلس ٹو اعلامیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ اعلامیے میں بیانات قابل مذمت ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر پرسلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے۔
-
سوئیڈن نے کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵سوئیڈن کے بادشاہ نے کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کے مسئلے پر50 برس بعد سلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر کوئی ابہام نہیں ہے۔