-
کشمیر میں عام شہریوں پر قدغن اور مسلسل کرفیو پر ایران کا اظہار تشویش
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عام شہریوں پر قدغن اور کرفیو کے مسلسل نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں مذہبی بندشیں لگائے جانے کی مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے کشمیر میں مذہبی بندشوں کی بنا پر کشمیری عوام نہ صرف نماز عید ادا نہیں کر سکے بلکہ قربانی کرنے اور اپنی مذہبی رسوسات کی ادائیگی سے بھی محروم رہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ایرانی طلباء کے مظاہرے
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ایران کے طلباء نے مشہد میں کشمیر کی صورتحال پر یورپی ممالک اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کی مذمت کی۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت مسلم اکثریتی ہونے پر ختم کی گئی: کانگریس رہنما
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور گرفتاریوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
حج پر فرزندان توحید، کشمیر کی آزادی کے حق میں لگے نعرے + ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸دنیا کے مختلف مقامات پر کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر کے لاکھوں مسلمان نماز عید کی ادائیگی سے محروم
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲ہندوستان کے سینیئر کانگریسی لیڈر اور سابق کابینی وزیر پی چدمبرم نے جموں و کشمیر سے متعلق آئین کی دفعہ تین سو ستر ختم کئے جانے پر حکومت کے ساتھ ہی حزب اختلاف پر بھی سخت تنقید کی ہے۔
-
کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
-
حکومت ہند کے خلاف کشمیری عوام کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳نریندر مودی حکومت کی جانب سے ایکٹ ۳۷۰ ختم کر دیا گیا اور پھر اس کے بعد کشمیری عوام کے غصے کو کنٹرول کرنے کے لئے علاقے میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے،مگر پھر بھی کشمیری عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔مظاہروں کے دوران جھڑپوں اور گرفتاریوں کی بھی خبریں ہیں۔
-
کشمیریوں کو اپنے قانونی حقوق سے استفادے کا حق حاصل ہے، صدر حسن روحانی
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے بےگناہ کشمیریوں کی جان و مال کے تحفظ اور بدامنی کی روک تھام کے لیے ہندوستان اور پاکستان دونوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ایران و پاکستان کے اسپیکروں کی گفتگو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سےپاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ٹیلی فونک رابطے میں مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا۔