-
کشمیر میں تصادم، تین عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک +ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳کثیر جہتی نظام کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک ہوگئی۔
-
کشمیر میں آتشزدگی کا واقعہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰سرینگر کے پائین شہر میں ہولناک آتشزدگی سے کم سے کم دو مکان جل کر راکھ ہوگئے۔
-
کشمیر میں شدید برفباری، قومی شاہ راہ پر ٹریفک معطل
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں شدید برفباری کے نتیجے میں سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر صبح ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ ہے: شہباز شریف
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے یوم سیاہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
کشمیر: لائن آف کنٹرول پر عسکریت پسندوں اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر مسلح افراد اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ میں کم سے کم ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی کے جلوس جنازہ میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴مولانا عباس انصاری نے جمعیت اتحاد المسلمین کے نام سے ایک سیاسی تنظیم بھی قائم کی تھی۔
-
ہندوستان میں مذہبی ہم آہنگی کے تحفظ پر فاروق عبداللہ کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں نفرتیں پھیلانے اور لوگوں میں تفرقہ ڈالنے سے ملک مضبوط نہیں ہو سکتا۔
-
ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔