-
لبنان سے اسرائیل کو باہر نکالنے پر زور؛ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰لبنانی کابینہ کے لئے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائيل کو پوری طرح سے لبنان سے باہر نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
جنگ بندی قائم رکھنے کی کوششوں کو درمیان لبنانی کابینہ کو پارلیمنٹ سے ملا اعتماد کا ووٹ
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴لبنانی کابینہ نے نواف سلام کی قیادت میں پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔
-
انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت سے اعلان وفاداری اور عالمی رد عمل
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/25
-
شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے مرحوم سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ اور تدفین کا عمل دیر قانون النہر میں انجام پا رہا ہے جس میں لبنانی عوام اور حکام کی بڑی تعداد شریک ہے۔
-
حزب اللہ زندہ ہے اور زندہ رہے گی؛ صدر ایران پزشکیان
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ حزب اللہ نہ صرف زندہ ہے بلکہ اپنے پر وقار راستے پر پہلے سے کہیں زیادہ استقامت کے ساتھ آگے بڑھے گی، جب تک ظلم اور جارحیت ہے، شہید نصراللہ جیسے عظیم انسان سیسہ پلائی دیوار بن کر ڈٹے رہیں گے۔
-
ایرانی وفد کی لبنانی حکام سے ملاقات + ویڈیوز
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد نے ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سربراہی میں بیروت میں لبنان کے صدر جوزف عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صیہونی شرارت پر ایران کا ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حزب اللہ کے شہید سربراہوں کی تشییع کے موقع پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی پروازوں کو اس کی گستاخی اور سرکشی کا نیا مظاہرہ اور لبنان کےاقتدار اعلیٰ کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس اقدام پر عالمی برادری کے فوری ردعمل کا مطالبہ کیا۔
-
حضرت سید حسن نصراللہ وقار کے عروج پر ہیں، نصراللہ کی روح اور راہ پیروکاروں کے لیے مشعل راہ، رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا جو کہ تشییع کے آغاز پر پڑھ کر سنایا گیا۔
-
شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-9
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/23
-
اے نصراللہ! ہم اس عہد پر قائم رہیں گے، چاہے ہم قتل کردیئے جائیں، ؛شیخ نعیم قاسم کا خطاب
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جنازے کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم اپنے عہد پر باقی ہیں اور شہید حسن نصراللہ کی راہ جاری رکھیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ہم شہید حسن نصراللہ کے راستے پر گامزن رہیں گے چاہے ہم قتل کردیئے جائیں۔