-
دوحہ مذاکرات، ایٹمی سمجھوتے میں امریکہ کی واپسی کا ایک موقع
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲پابندیوں کی منسوخی کے لئے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات منگل سے قطر میں شروع ہوگئے ہیں جس میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ انریکا مورے ثالثی کا کردار ادا کررہے ہیں
-
ایران کے خلاف یکطرفہ امریکی پابندیاں اٹھائی جائیں: اقوام متحدہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں ہٹائے جانے اور اس کے ایٹمی سمجھوتے کے اقتصادی منافع سے بہرہ مند ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
ایٹمی مذاکرات شروع ہونے پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳ایٹمی مذاکرات شروع ہونے اور ایران کی ڈرون طاقت و توانائی پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی ہے۔
-
ٹی وی کے ذریعے عوام سے صدر ایران کی گفتگو
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی نمائندے بورل کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات اور یورپ کے ساتھ روابط کو محفوظ اور اسے فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
بو شہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر یونٹ میں کنکریٹ کارروائی کا آغاز
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ کی موجودگی میں بو شہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر یونٹ میں کنکریٹ کارروائی کا آغاز ہو گیا۔
-
آئی اے ای اے کو ایران کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
امیر عبدالہیان اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مخالف سیاسی ہنگامہ آرائیوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، تہران
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سیاسی ہنگامہ آرائیوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے جس طرح سے ماضی میں اس طرح کے ہنگاموں سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تھا
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں: آئی اے ای اے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶ایسی کوئی معلومات ہمارے پاس نہیں ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کے حوالے سے کوئی پروگرام ہو، یہ بات جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ فرائل گروسی نے کہی۔