-
آجکل مسجد النبی (ص) بھی سنسان ہے ۔ تصاویر
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱وبائی بیماری کورونا وائرس نے اس وقت دنیا بھر کو اپنی لبیٹ لے رکھا ہے اور اس دنیا کے کل ۲۶۱ ممالک کے درمیان سے قریب ۱۹۰ ممالک اس کی زد میں آچکے ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے مذہبی مذہبی و اجتماعی مقامات کو کورونا کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے تاکہ جلد از جلد از منحوس وبا کو قابو میں کیا جاسکے۔ اس قانون سے مدینۂ منورہ میں واقع مسجد النبی (ص) بھی مستثنیٰ نہیں رہی اور فرزندان توحید ان دنوں حرم نبوی کی زیارت سے محروم ہیں۔
-
بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پرعالم اسلام میں جشن و سرور
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کااسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب سے اقتباس
-
بعثت انبیاء کا مقصد امیرالمومنین (ع) کی نظر میں !
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۹حجت الاسلام مولانا اخترعباس جون
-
پیغبر اسلام پر صلوات کی فضیلت
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ
-
پیغمبر اسلام کی نظر میں اتحاد بین المسلمین
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ
-
یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی (ص)۔ ویڈیو+تصاویر
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰نبی (ص) و آل نبی (ع) کے متوالے یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں ۱۲ ربیع الاول کو عظیم الشان جشن میلاد النبی کا اہتمام کیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں عاشقان نبی (ص) نے شرکت کی۔اس موقع پر تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے اجتماع کو خطاب کیا۔ساڑھے چار برس سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت سے روبرو یمنی عوام، سال کی اہم سیاسی اور مذہبی مناسبتوں پر اپنے تمام تر غم و اندوہ اور دشواریوں کو بھول کر بڑے عالیشان اور روح پرور مناظر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔
-
ہوشیار رہو کس سے دوستی کر رہے ہو! ۔ حدیث
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:انسان اپنے دوست کے دین پر ہوا کرتا ہے، اس لئے ضروری ہے کہ یہ دیکھے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن / ولی امرمسلمین کی زبانی
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں! پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) پیش خدمت ہے-
-
بدترین شخص
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: