اسپین کے پچاس شہروں سمیت یورپ اور دنیا کے بہت سے ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں
بلجیئم کے وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہوکے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے۔
برطانیہ میں فلسطینی حامی ہزاروں شہریوں نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/30
نسل کشی اور جارحیت کے لیے اسرائیل کو حاصل استثنیٰ عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/28
صیہونی دہشتگردوں نے آج فلسطین کے مغربی کنارے میں کئی علاقوں پر دھاوا بولا ہے۔
حماس نے ایک بیان جاری کرکے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینی عوام کو نسل کشی سے بچایا جائے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینی شہدا کی تعداد مزید بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوالیس ہزار دو سو انچاس ہو گئی ہے۔