-
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد جانے والے راستےسیل، موٹروے بند، امتحانات ملتوی، اسپتالوں میں ہائی الرٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی ہے۔
-
تحریک انصاف کا احتجاج، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل دفعہ 144 نافذ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے تیاریاں مکمل ہے اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے۔
-
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور، کیا عمران خان جیل سے رہا ہوں گے؟
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج 22 ہزارسیکیورٹی اہلکاراورایک ہزار 200 کنٹینرز طلب
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰دارالحکومت اسلام آباد پولیس کے افسران نے بتایا کہ احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے22 ہزارسیکیورٹی اہلکاراورایک ہزار 200 کنٹینرز طلب بھی طلب کیے گئے۔
-
سانحہ 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی، فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں: علی امین گنڈاپور
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں۔
-
اڈیالہ جیل کے باہر تحریک انصاف کے رہنماوں کی گرفتاری اور رہائی ؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب اور احمد خان بھچر کو رہا کردیا۔
-
عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے کئی رہنما گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے کئی رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نومئی کے چار مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
-
آئینی ترامیم دھوکہ دہی اور ڈنڈے کے زور پر کی گئیں: سیاسی و مذہبی جماعتوں کا سخت رد عمل
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آئینی ترامیم پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اندھیرے میں شب خون اور دھوکہ دہی قرار دیا ہے۔