-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے: اراکین پارلیمنٹ کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے۔
-
چیف جسٹس (ر) قاضی فائزعیسیٰ پر حملہ، شہریت منسوخ کی جائے گی: وزیر داخلہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳وفاقی وزیر داخلہ نے لندن میں چیف جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حملہ آوروں کی شہریت منسوخ کرنے کےلیے فوری کارروائی کی جائے گی۔
-
مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام عدالتی اصلاحات پر متفق ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
-
آئینی ترمیم کے مسودے پر بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰن میں اتفاق، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے مسودے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور ان کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے، پیپلز پارٹی نے بھی ہمارے تجویز سے ملتا جلتا مسودہ تیار کیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں آئینی مسودوں سے متعلق اختلافات
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا ہے کہ بڑی کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
پاکستان میں آئینی ترامیم سے متعلق سرگرمیاں عروج پر، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵آئینی ترامیم کے لیے قائم کی گئی مسودہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین خورشید شاہ کے زیر صدارت جاری ہے۔
-
چیف جسٹس پاکستان کا پی ٹی آئی پر تبصرہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو سونپ دیا۔
-
خیبرپختونخوا اسمبلی میں لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال اور خیبرپختونخوا ہاؤس پر رینجرز کا دھاوا
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے اس سے ہماری کوئی لڑائی نہیں، عمران خان بھی اس حوالے سے واضح کرچکے ہیں۔
-
اسلام آباد کے ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں، عمران خان کی بہنیں گرفتار
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہو رہی ہیں۔