-
کربلا، بین الحرمین یاد کیا گیا شہید قاسم و ابو مہدی کو۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴گزشتہ روز عراق کے مقدس شہر کربلا کے بین الحرمین علاقے میں شہید جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں عراقی و غیر عراقی زائرین نے شرکت کی۔
-
جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹3 جنوری 2020 کو امریکی دہشتگرد فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے 8 ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ جبکہ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
دنیا بھر میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دنیا بھر میں شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف قرارداد جاری کرنے کا مطالبہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق میں سفارتی مشن انجام دینے والے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو دو سال ہو گئے ہیں۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل امریکی حکومت کا ایک دہشتگردانہ اقدام تھا: سیاسی مبصر
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵جنرل سلیمانی کا قتل امریکی حکومت کا ایک دہشتگردانہ اقدام تھا، یہ بات صربیا کے سیاسی مبصر ایگور ایگیچ نے کہی۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی آخری گفتگو کیا تھی؟
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹شہید قاسم اور انکے جگری دوست شہید ابو مہدی المہندس میں آخری بار کیا باتیں ہوئیں؟ اس کا انکشاف عراق کی العہد ویب سائٹ نے کیا ہے۔
-
عراق، سنی عالم دین اور عیسائی کمانڈر نے جنرل قاسم سلیمانی کو ایسے پیش کی خراج عقیدت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ مراجع کے فتوے اور ایران کی مدد سے عراق داعش پر کامیاب رہا ہے۔
-
منظر و پس منظر - شہید جنرل قاسم سلیمانی اور نیا مشرق وسطی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷نشرہونے کی تاریخ 01/ 01/ 2022
-
شہید سلیمانی اور شہید المہندس کے خون کی قیمت عراق سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہے : العامری
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴عراقی شخصیات نے سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہدا کی یادیں اقوام کے ذہنوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
-
شہید جنرل سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵سحر نیوز رپورٹ