-
علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲سردار محاذ استقامت جنرل شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کی جانب سے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔
-
انتقام یقینی ہے! ۔ پوسٹر
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کا انتقام مجرمین سے ضرور لیا جائے گا۔
-
حیوانات پر بھی مہربان تھے شہید قاسم/ فرنٹ لائن پر جانے کے لئے جنرل سلیمانی کا اشتیاق
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں ویسے ویسے کروڑوں دلوں پر اپنے اخلاق و معنویت کی چھاپ چھوڑنے والے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ذاتی خصوصیات مزید عیاں ہوتی جا رہی ہیں اور اخلاق اسلامی سے آراستہ انکے کردار کے چھپے بعض گوشے ظاہر ہوتے جا رہے ہیں۔
-
پروگرام - مکتب شہادت
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴نشرہونے کی تاریخ 31/ 12/ 2021
-
قاتلوں کو سزا دینے تک شہید قاسم سلیمانی کا انتقام جاری رہے گا: خطیب جمعہ تہران
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴خطیب نماز جمعہ تہران نے انتباہ دیا ہے کہ اگر غاصب صیہونیوں نے معمولی سی بھی کوئی خطا کی تو ایران کی مسلح افواج دنداں شکن جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل شہید جنرل قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسیوں کے مطابق ہمیشہ علاقائی و عالمی سطح پر امن و استحکام کے قیام میں مدد فراہم کرنے کا کردار ادا کیا۔
-
ایک روح کے دو پیکر قاسم و ابو مہدی۔ ویڈیوز
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰عالمی سامراج بالخصوص امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف محاذ آرائی کا آئندہ جب کبھی ذکر ہوگا، تو قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ضرور یاد آئیں گے۔
-
جنرل سلیمانی کا خون رنگ لا رہا ہے، امریکا، بے عزت ہوکر نکل رہا ہے
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ہم نے آغاز سے ہی کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کا خون علاقے سے امریکا کو بے دخل کرکے رہے گا اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ امریکا کس بے عزتی سے علاقے سے باہر نکل رہا ہے۔
-
پروگرام - مکتب شہادت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰نشرہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2021
-
نجف اشرف میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں نمائش کا اہتمام
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی یاد میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔