-
ایک فرمان جس نے امریکی ہیبت کا بت چکناچور کر دیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا کس طرح آغاز کیا گیا، دیکھیئے اس ویڈیو میں۔
-
الحشد الشعبی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
محاذ استقامت کے کمانڈروں کی راہ جاری رکھنے پر تاکید
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲عراق کی تحریک الصادقون کے ترجمان نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے عہدیداروں کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحشدالشعبی محاذ استقامت کے عظیم شہید کمانڈروں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی راہ جاری رکھے گی۔
-
ٹرمپ کو سزا دینا ضروری ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی نے عراقیوں کے خلاف امریکہ کے شکست خوردہ صدر کے جرائم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ پر مقدمہ چلانے اور اسے سزا دلانے پر زور کی ہے۔
-
قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے پر ایک کامیاب فوجی آپریشن کے بعد ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)
-
جلد از جلد امریکیوں کو نکالا جائے، امریکہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے: عراقی تنظیمیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴عراق کے سیاسی دھڑنے حکومت قانون نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک سے امریکی فوجیوں (دہشتگردوں) کے انخلاء سے مشرق وسطی کا سب سے بڑا بحران ختم ہو جائے گا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ۔ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قیامِ قم کی برسی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے اہم ملکی اور غیر ملکی مسائل پر روشنی ڈالی۔ قائد انقلاب کا مکمل خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کا انتقام امریکی فوج کا انخلا ہے: الحشد الشعبی
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے عراق سے امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے انخلا کو محاذ استقامت کے کمانڈروں کی شہادت کے انتقام کی مانند قرار دیا ہے۔
-
خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔