• امریکہ کو سپاہ  قدس کا انتباہ

    امریکہ کو سپاہ قدس کا انتباہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵

    ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے عراق میں امریکہ کی حالیہ فوجی نقل و حرکت کو اشتعال انگیزی سے تعبیر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر علاقے کی سلامتی سے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی تو اسے پشیمانی ہوگی۔

  • شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم

    شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں شہدائے استقامت کانفرنس

    پاکستان میں شہدائے استقامت کانفرنس

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • سرداران  محاذ استقامت کی پہلی برسی - خصوصی رپورٹ

    سرداران محاذ استقامت کی پہلی برسی - خصوصی رپورٹ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • جنرل سلیمانی کا قتل، منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق ہے: اسپیکر

    جنرل سلیمانی کا قتل، منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق ہے: اسپیکر

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکہ کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق، عراق کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی اور اسی طرح اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی ہے۔

  • فلسطینی قوم کے لیے جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی کا پیغام

    فلسطینی قوم کے لیے جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی کا پیغام

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے، غزہ پٹی میں شہید قدس کے زیر عنوان ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا جس میں اس عظیم شہید کی بیٹی نے فلسطینی قوم کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے۔

  • شہید سلیمانی کی جائے شہادت پر لمحۂ شہادت کی منظر کشی۔ ویڈیو

    شہید سلیمانی کی جائے شہادت پر لمحۂ شہادت کی منظر کشی۔ ویڈیو

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہیدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام نے بڑی تعداد میں جائے شہادت پر آکر حاضری دی اور اُس مقام پر ایک خصوصی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کے دوران شہدا کے لمحۂ شہادت کی منظر کشی بھی کی گئی جسے دیکھنے کے بعد حضار مجلس نے بصدائے بلند اپنے تأثرات کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور اسے ’شیطان اکبر‘ خطاب کیا۔

  • قاسم سلیمانی کی شہادت نے ٹرمپ کی ناتوانی کو ثابت کردیا: جواد ظریف

    قاسم سلیمانی کی شہادت نے ٹرمپ کی ناتوانی کو ثابت کردیا: جواد ظریف

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے ہوائی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام نے امریکی صدر ٹرمپ کی ناتوانی اوربدبختی کو ظاہر کردیا کہ وہ کس طرح ایک مرد میدان کے خلاف اقدام کرتا ہے۔