-
مسلح افواج نے دشمن کے دانت کھٹے کردیئے ہیں: وزیر دفاع
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں پر ایران کی دفاعی قوت اور طاقت پوری طرح واضح ہوگئی ہے۔
-
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام (مکمل متن)
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف فرنٹ لائن پر شہید قاسم کی نادر ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں شہید قاسم کو داعش کے خلاف جنگ کے دوران فرنٹ لائن پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں شہید کی آواز بھی دنائی دے رہی جس میں آپ کہہ رہے ہیں کہ مجھے موت سے ڈرانے کی کوشش مت کرنا، خدا کی قسم میں خود اپنے خون کا پیاسا ہوں۔ اگر معشوق کو میرے خون کی ضرورت ہو تو میں رقص کرتے ہوئے اپنی جان اُس پر نچھاور کر دوں گا (اشعارکا ترجمہ)
-
عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے دوسری جانب دہشت گرد امریکی فوج نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال میں عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر ہوائی حملہ کیا ہے
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔
-
شہید، جو یتیموں کا باپ تھا ۔ پوسٹر
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳شہید قاسم سلیمانی جہاں بہت سی خوبیوں کے مالک تھے، وہیں پر وہ شہدا کے بچوں سے بھی خاص لگاؤ رکھتے تھے اور خود شہدا کے فرزند بھی ان کے اندر اپنے باپ کی تصویر کو محسوس کیا کرتے تھے۔ بڑا ہو یا چھوٹا، اپنا ہو یا پرایا، بچہ ہو یا سن رسیدہ، سبھی کے دلوں میں شہید قاسم سلیمانی گھر کئے ہوئے تھے۔ گزشتہ روز یوم پدر کے موقع پر انکی غیر حاضری نے بہت سے دلوں کو تڑپایا۔
-
شہید قاسم کے مجسمے پر لبنانی عوام کا رد عمل ۔ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲سپاہ اسلام کے سپاہی، مجاہد راہ خدا، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی صرف ایران ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بالخصوص اسلامی ممالک میں محبوب شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی مخلصانہ جدو جہد کے طفیل میں دنیا کے کروڑوں دلوں میں گھر بنا لیا تھا۔ اسکی ایک جھلک لبنان میں دیکھی جا سکتی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بھی خلوص اور پاکیزگی کو ہی انکی آفاقی محبوبیت کا راز قرار دیا ہے۔
-
ہر باپ تیرا قدرداں ہے قاسم! ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے! اس بار یوم پدر کے موقع پر اُس باپ کی کمی محسوس رہی جس نے فرزندان اسلام و انسانیت کی خاطر اپنے بچوں کے فراق کو تحمل کرتے ہوئے اسلام کی سربلندی کے لئے جانفشانیاں کیں اور آخرکار امت اسلامیہ کو امن و سلامتی کا تحفہ دے کر اس دنیا سے سدھار گیا۔ جی ہاں شہید قاسم سلیمانی، جسکی امت اسلامیہ رہتی دنیا تک قدرداں رہے گی۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے فلسطین کو مضبوطی عطا کی: زیاد النخالہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطینی مزاحمت کو مضبوط بنانے میں عظیم اور اہم کردارادا کیا۔