-
پاکستان میں سردار محاذ استقامت کا سوگ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں شہدائے استقامت کے چالیسویں کا اجتماع
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
دہشت گرد امریکی فوجوں کو عراقی گروہوں کا سخت انتباہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴عراقی رہنماؤں اور گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی فوج خود سے باہر نہ نکلی تو اس کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
-
علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے:علی اکبر ولایتی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے با برکت خون کی وجہ سے علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کےخلاف مقدمہ درج
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے مدافع حرم شہیدوں کے اہلخانہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروادیاہے۔
-
استقامتی محاذ سامراجی طاقتوں کو خطے سے باہر نکال کر رہے گا ، جنرل رمضان شریف
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا سے سامراجی طاقتوں کے مکمل انخلا تک استقامتی محاذ کی جدوجہد جاری رہے گی۔
-
پاکستانی طلبہ کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور دینی مدارس میں زیرتعلیم سیکڑوں پاکستانی طلبہ نے کرمان میں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی اور شہدا کے خون کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
-
ایران نے جدید ترین امریکی ڈرون طیارہ مکمل ڈی کوڈ کرلیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ماہرین نے امریکی ڈرون طیارے "گلوبل ہاک ٹوئنٹی" کو مکمل طور پر ڈی کوڈ کرلیا ہے اوراس کی تمام فریکوئنسیوں تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
-
ایران، ٹرمپ کے خلاف جنرل سلیمانی کے قتل کا کیس دائر کرے گا : جواد ظریف
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی صدر پر ریاستی و اقتصادی دہشتگردی کے جرم میں مقدمہ دائر کرے گا۔
-
خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸ولی امرِمسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟