-
پاکستان، گجرات شہر میں جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی + تصاویر
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱پاکستان کے شہر گجرات میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور ان کے وفادار ساتھیوں کی امریکی دہشت گردانہ حملے میں شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مولانا سید مبارک علی موسوی کی قیادت میں ہونے والی اس ریلی کا اہتمام، حسینیہ ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا۔
-
شہید سلیمانی کی اہم صفات _ Farsi sub Urdu
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفطہ اللہ مالکِ اشترِ زمان شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کا برطانوی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے برطانوی سفیر کو ملک سے واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا کو جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا ہی ہوگا، سید حسن نصراللہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
-
لاھور میں امریکہ مردہ باد ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں بالخصوص لاہور میں لاکھوں افراد نے امریکا مردہ باد ریلی نکالی
-
انداز جہاں - ایران کے انتقامی کاروائی پر ردعمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱نشرہونے کی تاریخ 10/ 01/ 2020
-
امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: سی این این
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵امریکی ٹی وی چینل سی این این نے اعتراف کیا ہے کہ عراق کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے سے کم ازکم 10 مقامات تباہ ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: مردہ باد امریکہ ریلی کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷پاکستان کے مختلف شہروں میں جنرل قاسم سلیمانی، الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈرابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی امریکی حملے میں شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا، مشرق وسطی چھوڑے یا اپنے فوجیوں کے لئے تابوت تیار کرے!!! (پہلا حصہ)
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو 3 جنوری علی الصباح امریکا نے بغداد ائیرپورٹ کے نزدیک ایک فضائی حملے میں شہید کر دیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ کا کینڈل مارچ
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے 10 جنوری بروز جمعہ کو شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کینڈل مارچ نکالا۔