-
ملیشیا میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں کچھ حریت پسند لوگ امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی۔
-
بین الحرمین میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا تعزیتی جلسہ ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰کربلائے معلیٰ؛ جمعے کے روز بین الحرمین میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں کربلا کے باشندوں کے علاوہ ایران و عراق کے بعض سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
-
پاک خون کا اثر ۔ پوسٹر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی الہندس کے پاکیزہ خون کی برکت سے جہاں عراق و ایران متحد ہوئے وہیں خطے سے امریکی دہشتگردوں کے باہر نکل جانے کے لئے الٹی گنتی بھی شروع ہو گئی۔
-
پیرو کے عوام شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹پیرو کے عوام نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی اور امریکہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔مظاہرین نے شہید قاسم سلیمانی کی راہ سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
الحشدالشعبی کا دفاع وطن کے بھرپور عزم کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پوری قوت اور استحکام کے ساتھ موجودہ شکل میں ہی باقی رہے گی۔
-
امریکی افواج عراق سے نکل جائیں: عراقی وزیراعظم
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵عراق کے عبوری وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ امریکا اپنی فوج کے فی الفور انخلا کے لیے وفد بھیجے تاکہ جلد از جلد کارروائی کا آغاز ہو سکے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید لکھا اور پکارا جائے: خواجہ آصف کا حکومت پاکستان سے مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰خواجہ آصف نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ آج کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کو شہید لکھا اور پکارا جائے۔
-
ہندوستان، خواتین نے کینڈل مارچ نکال کر جنرل قاسم سلیمانی کو پیش کی خراج تحسین+ ویڈیوز
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی ریلی اور مظاہروں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
زینب سلیمانی کی للکار، کوئی مقابل ہو تو میدان میں آئے !
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شجاع بیٹی نے استعماری طاقتوں کو ایک بار پھر للکارتے ہوئے کہا کہ اپنے والد کے خون کے ساتھ میں میدان جنگ میں مقابل طلب کر رہی ہوں۔
-
محاذ جنگ پر دو شہید دوستوں کی یادگار تصویریں ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس خطے بالخصوص عراق میں داعش اور امریکی و صیہونی دہشتگردی کے خلاف بہت سے محاذوں پر ایک ساتھ ہوتے اور منصوبے تیار کرتے تھے۔