• جنرل قاسم سلیمانی کے خون نے دیا ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

    جنرل قاسم سلیمانی کے خون نے دیا ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳

    بغداد حکومت کے سرکاری مہمان ، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کاررواں پر دہشت گرد امریکی فوج کے فضائی حملے کے بعد خود امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی جنگ پسندی کے خطرات کو محسوس کرتے ہوئے ان کے جنگ شروع کرنے کے اختیارات کو محدود کرنے کی تگ و دو شروع کردی ہے ۔ اسی سلسلے میں امریکی ایوان نمائندگان نے ایک قرار داد پاس کی ہے جس کے حق میں چند ریپبلیکن اراکین نے بھی ووٹ دیئے ہیں۔

  • قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کو شہید کرنے کے لئے سفید فاسفورس کا استعمال کیا گیا ۔ ویڈیو

    قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کو شہید کرنے کے لئے سفید فاسفورس کا استعمال کیا گیا ۔ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸

    عراق سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ایکسپرٹ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر گیا ہے اور امریکی میزائلوں کا شکار ہونے والے تین نقطوں کا جائزہ لے کر یہ بتا رہا ہے کہ استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈروں کو شہید کرنے کے لئے امریکی دہشتگردوں نے سفید فاسفورس کا استعمال کیا جس کا مقصد تباہی سے زیادہ آگ بھڑکانا اور جلانا ہوتا ہے اور اسکی خصوصیت یہ یوتی ہے کہ دھماکے کے بعد شکار ہونے والی ہر چیز میں شدید آگ بھڑکا کر اسے پوری طرح جلا کر ختم کر دیتا ہے۔

  • قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو

    قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳

    جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر عراقی مومنین نے اکٹھا ہو کر ایک انوکھے انداز میں شہدائے استقامت کو یاد گیا۔ انہوں نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی، عراقی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی جائے شہادت پر چراغانی کر کے دعائے کمیل کا اہتمام کیا جس میں مومنین اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے شرکت کی۔

  • قاسم سلیمانی شہید امن و آشتی ہیں، خطیب جمعہ تہران

    قاسم سلیمانی شہید امن و آشتی ہیں، خطیب جمعہ تہران

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴

    تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو شہید امن و آشتی قرار دیا ہے۔

  • شہدائے استقامت کی جائے شہادت پر عراقی عوام کا اجتماع

    شہدائے استقامت کی جائے شہادت پر عراقی عوام کا اجتماع

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    عراقی عوام نے سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، اور دیگر شہدائے استقامت کے شہیدوں کے مشن کو آگے بڑھانے کا عہد اور امریکا سے اپنی نفرت کا اعلان نیز اپنے ملک سے امریکی افواج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ اسی کے ساتھ عراق کی استقامتی تنظیموں نے امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حملے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی سید حسن ںصر اللہ اور شہید عماد مغنیہ کے ہمراہ۔ ویڈیو

    شہید قاسم سلیمانی سید حسن ںصر اللہ اور شہید عماد مغنیہ کے ہمراہ۔ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ قدس کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن ںصر اللہ اور حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر شہید عماد مغنیہ کو ساتھ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

  • امریکہ کے تمام فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کے نشانے پر

    امریکہ کے تمام فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کے نشانے پر

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ امریکہ نے بغداد ایئر پورٹ کے قریب شہید حاج قاسم سلیمانی کو بزدلانہ طریقہ سے شہید کرکے تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔

  • علاقائی استحکام اور سلامتی ایران کے لئے اہمیت کا حامل: ایرانی صدر

    علاقائی استحکام اور سلامتی ایران کے لئے اہمیت کا حامل: ایرانی صدر

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے لئے علاقائی استحکام اور سلامتی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کے قیام کا واحد راستہ ہمسایہ ممالک کے درمیان دوستی اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانا اور غیر ملکی مداخلت کو روکنا ہے۔

  •  جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات محدود کر دئے گئے

    جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات محدود کر دئے گئے

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴

    امریکی ایوان نمائندگان نے جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات کو محدود کرنے والے بل کو پاس کر دیا ہے۔

  • قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی

    قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷

    روس کے وزیر خارجہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔