-
اب کرمان سے کہیں نہ جائے گا کمانڈر، سلیمانی نے وطن میں پڑاؤ ڈالا- ویڈیوز + تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱کرمان:آج منگل کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی شهید حسین پور جعفری کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں اور شہدا کے عقیدتمند شریک ہیں۔ اس وقت جلوس جنازہ کرمان کے آزادی اسکوائر سے آخری منزل یعنی گلزار شہداء کی جانب گامزن ہے۔
-
سخت ترین انتقام کے لئے متبادل حاضر ہیں+ کارٹون
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱آج کل ایران سمیت عالم اسلام میں امریکی دہشت گردانہ اقدام کا انتقام لینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
اشکبار آنکھوں نے ایران سے رخصت گیا شہید ابو مہدی کو۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کو عراق منتقل کرنے سے قبل ایران کے جنوبی شہر آبادان لے جایا گیا جہاں نہایت عظیم الشان انداز میں انکی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی اور دسیوں ہزار آبادانی باشندوں نے انکو عراق کی جانب رخصت کرتے ہوئے الوداع کہا۔
-
عراق و ایران میں شہدائے استقامت کی تشییع تصاویر کی زبانی ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲عراق اور ایران کے عوام نے مل کر استقامتی محاذ کے حالیہ شہیدوں کی تشییع جنازہ کے موقع پر اتحاد، ہمدلی، استقامت اور عقیدت کے ایسے تاریخی مناظر پیش کئے ہیں جنہیں جلدی بھلایا نہیں جا سکتا۔
-
عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو المہدس کا جنازہ ایران کے شہروں اہواز، مشہد مقدس، تہران، آبادان اور خرمشہر میں تشییع کے بعد عراق کے شہر بصرہ پہونچ گیا جہاں دسیوں ہزار عراقیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ عراق اور ایران دونوں نے گزشتہ ہفتے جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر امریکہ کے ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو جانے والے عزیزوں کا سخت انتقام لینے کا وعدہ دیا ہے۔
-
کرمان میں شہید جنرل سلیمانی کی پرشکوہ تشییع جنازہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳ایران کے جنوب مشرقی شہر کرمان میں سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اوران کے ساتھی شہید پور جعفری کے جلوس جنازہ میں لاکھوں افراد شریک ہیں جہاں تشییع جنازہ کے بعد ان شہدا کی تدفین عمل میں آئے گی۔
-
جنرل سلیمانی کو شہید کرنے کا اقدام امریکا کی فوجی موجودگی کا اختتام ثابت ہوگا
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا امریکی اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی اسٹریٹیجیک غلطی ہے اور مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی کے خاتمے پر منتج ہوگا -
-
حزب اللہ عراق کی مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا سے امریکہ کے فوجی انخلاء کا مطالبہ کیا ہے
-
ٹرمپ کی دھمکیوں کی امریکا کے اندر بڑے پیمانے پر مذمت
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸امریکی ایوان نمائندگان میں انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ ایڈم شیف نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کو اشتعال انگیز اور خطرناک اقدام قراردیا ہے۔ اسی کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر بھی امریکا کے اندر اور عالمی سطح پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس میں ایران کے تاریخی اور ثقافتی مراکز پر حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل ، ایران کے ساتھ سفارتکاری کی موت ہے : امریکی سینیٹر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن سینیٹر رنڈ پال نے جنرل سلیمانی کے قتل کو جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے اس اقدام کا مطلب واشنگٹن تہران تعلقات میں سفارتکاری کی موت ہے-